کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے سابق نائب صدر ہمایوں اکبر کی نااہلی برقرار رکھنے کا حکم

کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کے سابق نائب صدر ہمایوں اکبر کی نااہلی برقرار رکھنے کا ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ ملتان بینچ نے کنٹونمنٹ بورڈملتان کے سابق وائس پریذیڈنٹ اورممبر وارڈنمبر7 ہمایوں اکبر(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کی نااہلی کے خلاف درخواست میں موجودہ صورتحال برقراررکھنے کا حکم دیاہے ۔فاضل عدالت میں ہمایوں اکبر نے اپیل دائر کی تھی کہ انھیں اثاثے چھپانیپر الیکشن ٹربیونل کی جانب سے نااہل قراردیاگیاتھا جس کے خلاف ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ان کی اپیل خارج کردی تھی جبکہ مذکورہ احکامات خلاف حقائق اورواقعات ہیں اس لئے منسوخ کرکے حکم امتناعی جاری کرنے کی ہدایت کی جائے۔

نااہلی برقرار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -