پنجاب بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا سلیبس جاری

پنجاب بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا سلیبس جاری

  

ملتان(نمائندہ پاکستان)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے پنجاب بھر کے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لئے ایڈمیشن ٹسٹ کا سلیبس جاری کر دیا ہے۔ 220 سوالات پر(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

مشتمل ایڈمیشن ٹیسٹ کے سلیبس میں بیالوجی کے 80، کیمسٹری کے 58، فزکس کے 44، انگلش کے 30 سوالات رکھے جائیں گے۔ 43 صفحات پر مشتمل ایڈمیشن ٹیسٹ کا سلیبس یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کی ویب سائیٹ پر جاری کیا گیا ہے۔

ٹیسٹ سلیبس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -