،علاقے میں بدامنی کی وجہ یہاں عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے،ایرانی کمانڈر

،علاقے میں بدامنی کی وجہ یہاں عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے،ایرانی ...

  

تہران (اے پی پی) ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی وجہ یہاں عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے جنوبی شہر جاسک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج علاقے میں بدامنی کے باوجود ایران میں پائیدار امن قائم ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ایران کی مسلح افواج مضبوط اور پرعزم ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جلد ہی سپر میزائل لانچر کی بھی رونمائی کی جائے گی اور اسے بحریہ کے شمالی بیڑے میں شامل کر لیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -