مزارعین کے حقوق اور ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج ‘مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کا 79 واں یوم وفات 21اپریل کو منایا جائیگا

مزارعین کے حقوق اور ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج ‘مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ ...

  

ٹھٹھہ صادق آباد، احمد پور شرقیہ (نمائندہ پاکستان، سٹی رپورٹر) 21اپریل بروز ہفتہ کو مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

اقبال کا 79واں یوم وفات ملک بھر کے اندت عقیدت واحترام کیساتھ منایا گیا،ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 21اپریل1938کو وفات پاگئے تھے دریں اثناء پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر مزارعین کے حقوق کا عالمی دن آج 18اپریل کو منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر مزراعین کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کے بارئے میں اقدامات کرنا ہے ثقافتی و رثہ کا عالمی دن 18 اپریل کومنایا جا ئے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -