ممبر بارصادق آباد کیخلاف جھوٹے مقدمہ کے اندراج پر وکلاء کی ہڑتال‘ آج بھی ہوگی

ممبر بارصادق آباد کیخلاف جھوٹے مقدمہ کے اندراج پر وکلاء کی ہڑتال‘ آج بھی ...

  

صادق آباد(تحصیل رپورٹر) بار ایسوسی ایشن صادق آباد میں وکلاء کی ہڑتال، احتجاج اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا‘ تمام دن کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوا، احاطہ عدالت (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

میں سناٹا چھایا رہا ، آج 18اپریل کو بھی مکمل دن ہڑتال ہو گی ،ممبر بار رانا طارق محمود کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ڈی پی او رحیم یارخان ذیشان اصغر‘ ڈی ایس پی صادق آباد مہر ناصر سیال ثاقب اور ایس ایچ او تھانہ سٹی صفدر اقبال سندھو کو فوری معطل کر کے تبدیل کرنیکا مطالبہ کیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -