وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی ڈاکٹر طاہر امین کو دل کی تکلیف ‘ اسلام آباد کے ہسپتال داخل ‘ آج بائی پاس آپریشن کا امکان

وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی ڈاکٹر طاہر امین کو دل کی تکلیف ‘ اسلام آباد کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین دل کی تکلیف پر اسلام آباد کے ہسپتال داخل ہو گئے‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین کو دل کی تکلیف بقیہ نمبر50صفحہ7پر )
پر الشفاء ہسپتال اسلام آباد لے جایا گیا جہاں چیک اپ پر معلوم ہوا کہ انکے دل کے2وال بند ہیں، بتایا گیا ہے کہ آج انکے دل کا بائی پاس آپریشن ہوسکتاہے ، زکریا یونیورسٹی کے اساتذہ، افسران اور طلبا وطالبات نے انکی صحت کیلئے دعا کی ہے۔
وائس چانسلر تکلیف