پی پی ‘ ن لیگ باری کی سیاست کرتے ہیں

پی پی ‘ ن لیگ باری کی سیاست کرتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جام پور (نامہ نگار)حکمرانوں نے ملکی خزانے کو بے دردی (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
سے لوٹ کر اپنے اثاثے بنائے، ملک اسوقت جس حالت سے گزر رہا ہے اس پر دل خون کے آنسوروتا ہے۔ آپریشن ردالفساد سے عوام نے خوداعتمادی کی فضاپیداہورہی ہے ، پی پی پی اور ن لیگ باری کی سیاست کررہی ہے ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم پاکستان میربلخ شیر خان مزاری نے گزشتہ روز انڈس شوگر مل راجن پور میں سابق چیف ویب قومی اسمبلی وسربراہ دریشک گروپ سردارنصراللہ خان دریشک سے ملکی وعلاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سردارنصراللہ خان دریشک نے کہا کہ ضلع راجن پور کی عوام اس وقت حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مایوسیوں کا شکار ہیں۔