پی پی نے غریبوں کے حق کی ترجمانی کی

پی پی نے غریبوں کے حق کی ترجمانی کی

  

ساہوکا(نمائندہ پاکستان) جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب و سابق(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ نتاشہ دولتانہ نے مقامی سینئر صحافی محمد افضل خان بھٹی کی قیادت میں وفد محمد رفیق شاد ،محمد یار بھٹی،محمد ریاض چوہان سے ملاقات کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جس کا مشن ہی ملک میں غریبوں کے حق کی ترجمانی کر ناہے بلاول بھٹو نے اپنے نانا اور والدہ کے اس مشن کو آگے بڑھا نے کے لئے پیپلز پارٹی کی قیادت سنبھالی ہے عوام بلاول بھٹو کو یقین دلاچکی ہے اور انشاء اللہ اگلی حکومت چاروں صوبوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ہی ہو گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -