سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.4ریکارڈ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.4ریکارڈ

  

سوات (آن لائن)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز سوات اور گردونواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.4ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 93کلومیٹر تھی او ر اسکا مرکز پاک افغا نستان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -