ملک بھر میں سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

ملک بھر میں سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر سے سرکاری حج سکیم2017ء کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع ، پہلے دن ہی سرکاری حج سکیم میں عوام کی غیر معمولی دلچسپی ،معلومات لینے والوں کا تانتا بندھا رہا،سرکاری حج سکیم کے تحت 26اپریل تک درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی،حج 2017ء کے لیے سرکاری حج سکیم کا لاہور،فیصل آباد،اسلام آبادسے دو لاکھ80ہزار جبکہ کراچی،کوئٹہ سے دو لاکھ 70ہزار پیکج رکھا گیا ہے ،قربانی کے 13ہزار 50روپے علیحدہ جمع کرانے ہیں،قربانی کی رقم سمیت سرکاری حج سکیم دو لاکھ 80ہزار،دو لاکھ93ہزار 50روپے رکھا گیا ہے ،سرکاری حج سکیم کے لیے قرعہ اندازی 28اپریل کو ہو گی،سرکاری حج سکیم کے تحت ایک لاکھ 7ہزار عازمین فریضہ ج ادا کریں گے۔

وصولی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -