20فیصد حج کوٹہ سرکاری سکیم میں شامل کرنے کے خلاف ہوپ کی درخواست کی سماعت ملتوی

20فیصد حج کوٹہ سرکاری سکیم میں شامل کرنے کے خلاف ہوپ کی درخواست کی سماعت ملتوی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم 2017ء کا بحال ہونے والا 20فیصد حج کوٹہ سرکاری سکیم میں شامل کرنے کے خلاف ہوپ کی رٹ کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت۔ وزارت مذہبی امور کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں ٹورآپریٹر کی سماعت 20اپریل کو ہو رہی ہے ہم نے حج پالیسی 2017 سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اور ان کی نامزد کردہ ٹیم کی زیر نگرانی ترتیب دی ہے اس لئے سماعت سپریم کورٹ کی تاریخ کے بعد رکھی جائے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے سماعت 25اپریل تک ملتوی کر دی۔

سماعت ملتوی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -