حج 2017ء ،موسسہ جنوبی ایشیاء ممالک کے معلمین کی آکشن آج ہو گی

حج 2017ء ،موسسہ جنوبی ایشیاء ممالک کے معلمین کی آکشن آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج 2017ء کے لئے موسسہ جنوبی ایشیاء ممالک کے معلمین کی آکشن آج ہو گی چیئرمین موسسہ جنوب ایشیاء رافعت بدر اپنے ہاتھوں سے ٹینڈر کھولیں گے اور میرٹ پر معلمین کو مکتب الاٹ ہوں گے۔حج 2017ء میں کس معلوم کو کون سا مکتب الاٹ ہوتا ہے اس کا فیصلہ بھی آج ہوگا مکتب کی گریڈنگ اور ان کی طرف سے سہولیات کی فراہمی اور مکتب کی قیمت کا تعین بھی آج ہونے کا امکان ہے۔
آکشن