ریٹائرڈماسٹر شمس القمر انتقال کرگئے

ریٹائرڈماسٹر شمس القمر انتقال کرگئے

  

شیرگڑھ (نامہ نگار) لوند خوڑ کوٹکی کے ریٹائرڈماسٹر شمس القمر انتقال کرگئے مرحوم کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ان کا رسم قل آج بروز منگل کوٹکی لوند خوڑ میں ادا کی جائی گی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -