جماعت اسلامی کی برادر تنظیمات کااجلاس کل ہوگا

جماعت اسلامی کی برادر تنظیمات کااجلاس کل ہوگا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کی برادر تنظیمات اجلاس19اپریل بروز بدھ کو بعد نماز عشاء دفتر جماعت اسلامی قباء آڈیٹوریم میں ہوگا ،جبکہ اشاعتی ادارہ جات کا اجلاس سہ پہر 3بجے،خدمتی ادارہ جات کا اجلاس شام 6بجے ہوگا جن کی صدارت صوبائی امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو کریں گے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -