کراچی‘پولیس کارروائی کے دوران 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی‘پولیس کارروائی کے دوران 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ برآمد

  

کراچی (کرائم رپورٹر)شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔درخشاں پولیس کے مطابق علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے اسٹریٹ کرمنلز کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -