بونیر،سماج دشمن عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،62گرفتار

بونیر،سماج دشمن عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،62گرفتار

  

بونیر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی ا و محمد ارشاد خان کی قیادات میں پولیس اور فوج کے جوانوں کا تھانہ پیربابا کے حدود میں واقع پہاڑی سلسلہ کلیل غر،ایلم غر اور کڑاکڑ غر میں سرچ اور سٹرائیک اپریشن کے دوران تریاسٹھ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے جن میں نو مشتبہ گان کے علاوہ ایک مجرم اشتہاری عمران ولد محمد سید ساکن گوکند بھی شامل ہے جو عرصہ تین سال سے پولیس کو قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں درکارتھے۔گرفتار شدگان کے قبضہ سے ایک عدد کلاشنکوف،اٹھ عدد پستول،ایک سو اٹھتر کارتوس اور چودہ سو ایکیاسی گرام چرس کے ساتھ تین عدد شراب کی بوتلی بھی برامد کرلیے گئے ہیں اور انکے خلاف جرم کے مطابق دفعات لگار کر مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔ڈی پی او افس سے جاری پریس ریلز کے مطابق اپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں کے حوصلے بلند کیے ہیں اورھدایات دیں ہیں کہ اس طرح کی مذید کاروائیاں جاری رکھی جائیں تاکہ علاقے کے عوام سکھ کا سانس لے اور چھین کی نیند سوسکیں اور باہر سے انے والے مھمان اس حوبصورت قدرتی نظاروں سے پوری اطمنان کے ساتھ لطف اندوز ہوسکیں اور علاقے میں امن و امان کی فضاء برقرار رکھاجاسکیں تاکہ اس سال موسم بہار میں سیاحوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہو اور پیربابا صاحب کے مزار پر انے والوں کو ہر قسم کی تحفظ کو یقینی بنایا جاسکیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -