ڈی کے ٹی کے زیر اہتمام متھیرا ور ہول سیلرز میں ملاقات کا سیشن

ڈی کے ٹی کے زیر اہتمام متھیرا ور ہول سیلرز میں ملاقات کا سیشن

  

کراچی (پ ر) DKT پاکستان نے اپنے برانڈ جوش کے تحت اسلام آباد، پشاور، فیصل آباد اور لاہورسے تعلق رکھنے والے اپنے ہول سیل کے شراکت داروں کے ساتھ 14 تا 17 اپریل ملاقاتوں(meet and greet)کے سلسلے کا اہتمام کیا۔DKT ترقی پذیر ممالک میں خاندانی منصوبہ بندی اور تولیدی صحت کی مصنوعات ا ور خدمات فراہم کرنے والا سب سے بڑا نجی ادارہ ہے۔ 2012 میں اپنے کام کے آغاز کے ساتھ سےDKT پاکستان نے اپنے سماجی روابط بڑھانے کے لیے منعقد کیے گئے پروگرامات اور اشتہارات کے ذریعے ممکنہ صارفین،شادی شدہ جوڑوں اور نوجوانوں تک رسائی کر کے مانع حمل کی کیٹیگری میں لیڈر کی حیثیت حاصل کی۔ متھیرا خان اور اپنے ہول سیلرز کے ساتھ حالیہ meet and greet سرگرمی پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے DKT کے عزائم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -