ضلع کونسل کا اجلاس 25اپریل کو طلب
مردان ( بیورورپورٹ ) ضلع کونسل کا اجلاس 25اپریل کو طلب کرلیاگیا کنویئر اسدعلی نے اجلاس کے لئے 7نکاتی ایجنڈے جاری کردیاہے جس میں صوبائی حکومت کی طرف سے مقامی حکومتوں کے 30فیصد فنڈز کی کٹوتی ،ممبران کے لئے اعزازیہ کے بائی لاز میں ترامیم اوردیگر امور شامل ہیں ۔