پی ٹی آئی کی ایم پی اے نگہت انتصار کے گھر میں آگ لگ گئی
پنڈی بھٹیاں (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کی ایم پی اے نگہت انتصار کے گھر میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پی پی 107 سے رکن پنجاب اسمبلی نگہت انتصار کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔آگ لگنے کے بعد ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ گھر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ آگ کے باعث گھر کا سامان جل گیا۔
ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان