بیدیاں روڈ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،شہدا کی تعداد 8 ہوگئی

بیدیاں روڈ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،شہدا کی تعداد 8 ہوگئی
بیدیاں روڈ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،شہدا کی تعداد 8 ہوگئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیدیا ں روڈ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر خودکش حملے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالا فوجی جوان لانس نائیک شمشاد احمد انتقال کرگیا ہے جس کے ساتھ ہیں شہید ہونیوالوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔زخمی جوان سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج تھا۔یاد رہے کہ بیدیاں روڈ پر مانانوالہ چوک پرمردم شماری کی ٹیم پر خودکش حملہ کرنے کے نیتجے میں 7 افراد شہید ہوگئے تھے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

لاہور -