افغان نیشنل آرمی بیس کے اسلحہ ڈپو میں دھماکہ،بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات

افغان نیشنل آرمی بیس کے اسلحہ ڈپو میں دھماکہ،بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ...
افغان نیشنل آرمی بیس کے اسلحہ ڈپو میں دھماکہ،بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات

  

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان نیشنل آرمی بیس کے اسلحہ ڈپو میں رات گئے دھماکہ ہونے سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصا ن کی اطلاعات۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کی نیشنل آرمی کے اسلحہ ڈپو میں دھماکہ ہونے سے جانی نقصان ہوا ہے اور افغان پولیس کے مطابق جہاں دھماکہ ہوا ہے اس سے 30 میٹر کے فاصلے پر شہری آبادی ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

افغان پولیس حکام نے کہا کہ فی الحال نہیں بتا سکتے کہ دھماکوں سے کتنے افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ دھماکوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔دھماکے کی جگہ سے چمن 7 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی حدود میں کوئی گولہ یا شیل نہیں گرا اور پاک افغان سرحد پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -