سی آئی اے پولیس کا چھاپہ ، ٹیپو ٹرکاں والے کا بیٹا قتل کے مقدمہ میں گرفتار

سی آئی اے پولیس کا چھاپہ ، ٹیپو ٹرکاں والے کا بیٹا قتل کے مقدمہ میں گرفتار
سی آئی اے پولیس کا چھاپہ ، ٹیپو ٹرکاں والے کا بیٹا قتل کے مقدمہ میں گرفتار

  

لاہور (ویب ڈیسک) سی آئی اے پولیس نے قتل کے ایک مقدمے میں ملوث ہونے پر ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے میر بالاج ٹیپو کو گرفتار کر لیا ہے بتایا جاتا ہے کہ سی آئی اے کوتوالی پولیس نے میر بالاج ٹیپو کو گزشتہ رات گرفتار کرکے قتل کے ایک مقدمہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

لاہور -