طالبان کا حملہ، افغان فوج کا کمانڈر جنرل عبدالحی مارا گیا

طالبان کا حملہ، افغان فوج کا کمانڈر جنرل عبدالحی مارا گیا
طالبان کا حملہ، افغان فوج کا کمانڈر جنرل عبدالحی مارا گیا

  

کابل(آئی این پی)افغانستان میں طالبان کے حملے میں افغان فوج کا سینئر کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی مارا گیا۔

افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق بغلان کوآرڈی نیشن کمانڈر کے کمانڈر جنرل عبدالحئی اتائی پر طالبان نے اس وقت گھات لگا کر حملہ کردیا جب وہ بدخشان سے بغلان جارہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے حملے میں جنرل اتائی کے ہمراہ دیگر اہلکار بھی مارے گئے تاہم صحیح تعداد کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔

مزید :

بین الاقوامی -