منہ کے کینسر کا موجب بننے والے بھارتی گٹکے کی ملک بھر میں فروخت پر پابندی عائد

منہ کے کینسر کا موجب بننے والے بھارتی گٹکے کی ملک بھر میں فروخت پر پابندی عائد
منہ کے کینسر کا موجب بننے والے بھارتی گٹکے کی ملک بھر میں فروخت پر پابندی عائد

  

سرگودھا (ویب ڈیسک) حکومت نے منہ کے کینسر کا موجب بننے والے بھارتی گٹکے کی ملک بھر میں فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق بھارتی گٹکا ملک بھر کے مختلف شہروں میں سرعام فروخت ہورہا ہے جس کے استعمال سے نوجوان گلے کے کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں اس گٹکے پر لگا کیمیکل انسانی نسیں سکیڑتا ہے جس کے باعث یہ گلے کے کینسر کا موجب بنتا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ12سے 25 سال کی عمر کے نوجوان بڑی مقدار میں بھارتی گٹکا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے یہ لوگ منہ کے کینسر میں مبتلا ہورہے ہیں۔ حکومت نے حکومتی رپورٹ پر بھارتی گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے ۔

”میں روزانہ صبح اذان کی آواز سے اٹھتی ہوں اور ۔۔۔“سونو نگھم کے بعد بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ میدان میں آگئیں ،ایسی بات کہہ دی جسکی کسی کو توقع نہ تھی

مزید :

سرگودھا -