کے پی کے لوک فنکاروں نے سرکے رنگ بکھیر دئیے، شرکاءنے خوب سراہا اور داد دی

کے پی کے لوک فنکاروں نے سرکے رنگ بکھیر دئیے، شرکاءنے خوب سراہا اور داد دی
کے پی کے لوک فنکاروں نے سرکے رنگ بکھیر دئیے، شرکاءنے خوب سراہا اور داد دی

  

بیجنگ (آئی این پی) بیجنگ میں خیبرپختونخوا کی جانب سے منعقد کئے گئے روڈ شو میں کے پی کے لوک فنکار نے سر کے رنگ بکھیرے، شرکاءنے خوب سراہا اور داد دی۔

تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں خیبرپختونخوا کی جانب سے منعقد کئے گئے روڈ میں خیبرپختونخوا کے حوالے سے ڈاکومنٹری چلائی گئی جس میں کے پی کے کے کلچر، ایگری کلچر، سیاحت،ا یجوکیشن،س پورٹس، انفراسٹرکچر، صوبے میں مہمان نوازی، کام کرنے کی صلاحیت، صوبے میں سرمایہ کاری، قیمتی پتھروں اور دیگر تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ یہ ڈاکو منٹری چینی زبان میں چلائی گئی روڈ شو میں چین مختلف صوبوں سے سینکڑوں کمپنیوں نے شرکت کی۔ روڈ شو میں کے پی کے لوک فنکار نے سر کے رنگ بکھیرے جسے شرکاءنے خوب سراہا اور داد دی۔

مزید :

بین الاقوامی -