صدر مملکت سے وفاقی سیکریٹری صحت کی ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت سے وفاقی سیکریٹری صحت کی ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ ...
صدر مملکت سے وفاقی سیکریٹری صحت کی ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی سیکرٹری صحت محمد ایوب شیخ نے ملاقات کی اور ملکی وسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

پی ایس ایکس میں ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 251 پوائنٹس کی کمی سے47 ہزار کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا

تفصیلات کے مطابق ممنون حسین اور وفاقی سیکرٹری صحت محمد ایوب شیخ کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی ،صدر مملکت کا ملاقات کے دوران سیکرٹری صحت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ادویات کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں اور کم آمدنی والے لوگوں کے علاج کی سہولیات ہونی چاہئیں جبکہ پاکستان میں تیارہونیوالی دواؤں کی عالمی ادارہ صحت سے تصدیق کیلیے لیبارٹری جلدفعال کی جائے۔

مزید :

قومی -