جس کا نام ہی پانامہ میں نہیں اس کے خلاف فیصلہ کیسے آئے گا؟انشاء اللہ پانامہ کیس میں انصاف ہوگا :طلال چودھری

جس کا نام ہی پانامہ میں نہیں اس کے خلاف فیصلہ کیسے آئے گا؟انشاء اللہ پانامہ ...
جس کا نام ہی پانامہ میں نہیں اس کے خلاف فیصلہ کیسے آئے گا؟انشاء اللہ پانامہ کیس میں انصاف ہوگا :طلال چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان )رہنما مسلم لیگ ن طلال چودھری نے کہا ہے کہ جس کا نام ہی پانامہ میں نہیں ہے اس کیخلاف فیصلہ کیسے آسکتا ہے؟انشاء اللہ پانامہ کیس میں انصاف ہوگا۔

پانامہ کا فیصلہ ساری قوم کے جذبات کی عکاسی ہوگا:نعیم الحق

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو استثنی حاصل تھی اس کے باوجود انہوں نے خود کواپنے بچوں سمیت سپریم کورٹ کے سامنے پیش کیا اور اپنی 3نسلوں کاحساب بھی دیا۔ہم پر جھوٹ اور سیاسی بنیادوں پر پانامہ کیس بنایا گیا تھالیکن اب عدالت کے فیصلے سے پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگی ۔

مزید :

قومی -