چین نے پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق بھارتی تحفظات کو مسترد کر دیا

چین نے پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق بھارتی تحفظات کو مسترد کر دیا
چین نے پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق بھارتی تحفظات کو مسترد کر دیا

  

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )چین نے پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق بھارتی تحفظات کو مسترد کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ایک معاشی اشتراک ہے ،سی پیک کا مسئلہ کشمیر سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ مسئلہ کشمیر پر چین کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔چینی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ سی پیک ہمسائیہ ملکوں کی ترقی کیلئے چین کی طرف سے تعاون ہے ۔چینی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ ون بیلٹ روڈ منصوبے میں بھارت کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -