گورنرسندھ کامراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،سندھ کے مسائل پر تبادلہ خیال

گورنرسندھ کامراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،سندھ کے مسائل پر تبادلہ خیال
گورنرسندھ کامراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،سندھ کے مسائل پر تبادلہ خیال

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرسندھ محمد زبیر نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سندھ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔

کرس گیل ٹی ٹوینٹی میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے 

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ محمد زبیر اور مراد علی شاہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے خو ش گوار جملوںاورسندھ اور اس کے عوام کے در پیش مشکلات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔گورنر سندھ نے اس بات پر زور دیا کہ صوبے کے مسائل بشمول سیکیورٹی معاملات کواولین ترجیح کے طورحل کرنے کیساتھ ساتھ عوامی مفاداورتحفظ کویقینی بنانے کےلیے معاملے کوجلدازجلداتفاق را ئے سے حل کیاجائے جبکہ دونوں رہنماوں نے تمام اداروں،سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے آپریشن کومنطقی انجام تک پہنچا نے کابھی عزم کیا۔

مزید :

کراچی -