بشار الاسد کے خلاف کارروائی کے لئے امریکا کا ساتھ دیں گے: برطانیہ

بشار الاسد کے خلاف کارروائی کے لئے امریکا کا ساتھ دیں گے: برطانیہ
بشار الاسد کے خلاف کارروائی کے لئے امریکا کا ساتھ دیں گے: برطانیہ

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ بشار الاسد کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے امریکا کا ساتھ دے سکتا ہے۔

مودی سرکار نے پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری کرنے پر پابندی کا فیصلہ کرلیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے بشارالاسد کے خلاف کارروائی کے لئے امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے انہوں نے کہا کہ شام میں مداخلت کیخلاف ووٹ دینے کے باوجودابھی انکارمشکل ہوگا۔ اس لئے شام میں بشارالاسد کیخلاف کارروائی میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیرشامل ہوسکتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -