چین کے معمر افراد آن لائن آبادی کا 10فیصد سے زیادہ حصہ ہیں :رپورٹ 

چین کے معمر افراد آن لائن آبادی کا 10فیصد سے زیادہ حصہ ہیں :رپورٹ 
چین کے معمر افراد آن لائن آبادی کا 10فیصد سے زیادہ حصہ ہیں :رپورٹ 

  

بیجنگ (آئی این پی ) 50برس یا اس سے زیادہ عمر کے افراد آن لائن آبادی کا 10فیصد سے زیادہ ہیں اس طرح وہ سائبر سیپس میں فروغ پذیر قوت بن گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 50سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگ آئن لائن آبادی کا 1/10واں حصہ ہیں جو کہ 2016کے اختتام سے 10فیصد زیادہ ہیں،اس طرح معمر افراد سائبر سپیس کی فروغ پذیر قوت بن گئے ہیں،وہ خبر تلاش کرتے ہیں معلومات کا تبادلہ اور تلاش کرتے ہیں،تفریح تلاش کرتے ہیں اور انٹر نیٹ کے ذریعے دوستوں اور خاندان سے منسلک رہتے ہیں،معلومات تک رسائی کے دور میں زیادہ تر معمر افراداپنی زندگیوں کو مالا مال کرنے کیلئے انٹرنیٹ ایکسپور کرنا شروع کرتے ہیں ان میں سے 98.5فیصد 10سنٹ کی وی چیٹ پیغام رسانی اپیلیکشن استعمال کرتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی