برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت تین روپے کمی سے 251سے کم ہو کر248روپے فی کلو ہو گی ۔ زندہ مرغی تھوک میں 165اور پرچون میں 171روپے فی کلو فروخت ہوئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 82روپے فی درجن پرمستحکم رہی ۔

مزید : کامرس