سجاد علی کے نئے گانے ’لگایادل‘‘ نے مداحوں کے دل جیت لیے

سجاد علی کے نئے گانے ’لگایادل‘‘ نے مداحوں کے دل جیت لیے
سجاد علی کے نئے گانے ’لگایادل‘‘ نے مداحوں کے دل جیت لیے

  

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کے صف اول کے گلوکار سجاد علی کی خوبصورت آواز ہمیشہ ہی لوگوں کے دلوں میں اترجاتی ہے۔ کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنے والے سجاد علی طویل عرصہ بعدنئے گانے’لگایا دل‘ نے ریلیز ہوتے ہی لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔’لگادل‘ محبت اور جذبات سے بھرپور گانا ہے جس میں کالج میں پڑھنے والے نوجوانوں کے جذباتوں کو مرکز نگاہ بنایا گیا ہے۔اس ویڈیو کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے سجاد علی کی بیٹی زو علی نے ڈائریکٹ کیا ہے، جس میں کالج میں پڑھنے والے سات نوجوانوں کی خاموش محبت اور دل ٹوٹنے پر ان کے جذبات کو بہت خوبصورتی سے اسکرین پر اتارا گیا ہے۔

مزید : کلچر