ایمان شاہ ڈرامہ ’’مکھڑاچن ورگا‘‘ پروڈیوس کریں گی

ایمان شاہ ڈرامہ ’’مکھڑاچن ورگا‘‘ پروڈیوس کریں گی

لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ ایمان شاہ 20 اپریل سے شاہین تھیٹر بھکر میں ڈرامہ’’مکھڑا چن ورگا ‘‘ پروڈیوس کریں گی ،مرکزی کردار کیلئے مہک ملک سے معاہد ہ طے پاگیا ہے ،ڈرامے میں ایمان شاہ خود سیکنڈرول میں پرفارم کرینگی جبکہ دیگر کاسٹ میں سیرت علی،نرگس خان ،نور ملک ،ماجد مون ،رضوان ملک، شاکا فاروق،اظہرناز، تنویر ببلو،نعیم چٹاو دیگر شامل ہیں۔

مزید : کلچر