مہک ملک کا وحید ڈوگر کے ساتھ ڈرامہ کرنے کامعاہدہ

مہک ملک کا وحید ڈوگر کے ساتھ ڈرامہ کرنے کامعاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) خواجہ سرا مہک ملک نے پروڈیوسر وحید ڈوگر کے ساتھ عید الفطر پر ڈرامہ کرنے کا معاہدہ کرلیا اس حوالے سے انہوں نے باقاعدہ اعلان بھی کردیا واضح رہے مہک ملک نے بابر تھیٹر میں ایک ہفتہ پرفارم کیا جہاں ہال میں مسلسل اضافی کرسیاں لگانا پڑیں۔

مزید :

کلچر -