شوناعلی سٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی‘‘ کی کاسٹ میں شامل

شوناعلی سٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی‘‘ کی کاسٹ میں شامل

لاہور ( فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر شونز علی علی سٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی‘‘ کی کاسٹ میں شامل کراچی کی معروف اداکارہ و پرفارمر شالیمار تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ’’ دنیا پیسے دی‘‘ میں شونا علی جوہر دکھارہی ہیں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں اجمل ملک کے سٹیج ڈرامہ میں کردار نگاری کرنے جارہی ہوںیہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے میری کوشش ہوگی کی ’’دنیا پیسے دی‘‘ میں اپنے کردار کے ساتھ انصاف کروں۔

مزید : کلچر