راوی روڈ: رنگ رلیاں مناتے 3جوڑے ہوٹل سے گرفتار

راوی روڈ: رنگ رلیاں مناتے 3جوڑے ہوٹل سے گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)راوی روڈ کے علاقہ سے رنگ رلیاں مناتے ہوئے 3جوڑے ہوٹل سے برآمد ،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راوی روڈ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقامی ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے یوسف ،نورین ،پروین ،افتخار اور وسیم کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی