دولہا کی شیروانی خراب سینے اور ہراساں کرنے پر ٹیلر ماسٹر25اپریل کو عدالت طلب

دولہا کی شیروانی خراب سینے اور ہراساں کرنے پر ٹیلر ماسٹر25اپریل کو عدالت طلب

لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت نے دولہا پرویز کی شیروانی خراب سینے اور بعد میں ہراساں کرنے پر مسلم ٹاؤن کے ٹیلر ماسٹر سلمان احمد کو 25اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ صارف عدالت میں مسلم ٹاون کے رہائشی پرویز احمد نے شیروانی خراب سینے پر مسلم ٹاون کے ٹیلر ماسٹر سلمان احمد کے خلاف ایک لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کررکھا ہے۔

مزید : علاقائی