منشیات سمگلنگ کیس: غیر ملکی ماڈل پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

منشیات سمگلنگ کیس: غیر ملکی ماڈل پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار چیک ری پبلک کی ماڈل کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا،غیر ملکی ماڈل نے ایک بار پھر اپنا وکیل تبدیل کرلیا جس کی وجہ سے اس پرفرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ اب 19اپریل کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -