عدالتی حکم عدولی پر 5پولیس اہلکار گرفتار ، کل عدالت پیشی کا حکم

عدالتی حکم عدولی پر 5پولیس اہلکار گرفتار ، کل عدالت پیشی کا حکم

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے عدالتی احکامات نہ ماننے پر تھانہ رائے ونڈ سٹی کے 5پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے 19اپریل کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج شاہد منیرنے منشیات کیس کی سماعت کی۔

مزید : علاقائی