سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی سماعت آج 18اپریل تک ملتوی کردی۔ عدالت میں گزشتہ روزادارہ منہاج القران کے جواد حامد کا جذوی بیان قلمبندہوا،واضح رہے کہ عدالت کی جانب سے یہ سماعت سپریم کورٹ کے حکم پر روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -