ایم اے/ایم ایس سی پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ایم اے/ایم ایس سی پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کیلئے آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ڈبل فیس مبلغ6460/-روپے کے ساتھ 15مئی 2018ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4