طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

لاہور(پ ر)گزشتہ روز یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء لاہور کینٹ کیمپس میں کنوکیشن 2018 کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حارث ظفر کو سافٹ وےئر انجینئرنگ (Software Engineering) میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر ڈگری سے نوازا گیا۔ اس موقع پر حارث ظفر نے کہا کہ یہ کامیابی والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے، وہ آئندہ بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4