محافل شبینہ میں قرآن پاک سنانے کیلئے حفاظ کرام سے درخواستیں طلب

محافل شبینہ میں قرآن پاک سنانے کیلئے حفاظ کرام سے درخواستیں طلب

لاہور (صباح نیوز)جامع مسجد ملحقہ دربار حضرت داتاگنج بخش ؒ لاہورمیں ماہ رمضان المبارک کی 26ویں تا29ویں شب ہائے مبارکہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی محافل شبینہ کا انعقاد ہوگا۔ محافل شبینہ میں قرآن پاک سنانے کے لیے ملک بھر سے حفاظ کرام سادہ کاغذ پر درخواستیں مورخہ 11مئی 2018تک دفتر زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف دربار حضرت داتاگنج بخشؒ لاہور میں جمع کرواسکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4