پنجا ب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز زراعت کی ترقی کیلئے کوشاں ہے،نصیر عالم

پنجا ب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز زراعت کی ترقی کیلئے کوشاں ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر سے پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم حیدراور سیکریٹری نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نصیر عالم خان نے ملاقات کی ۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ پنجا ب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز ملک میں زراعت کی ترقی کیلئے کوشاں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4