ایلافکلب کی خصوصی نشست آج چار بجے مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ میں ہوگی

ایلافکلب کی خصوصی نشست آج چار بجے مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ میں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) ایلاف کلب کے ہفتہ وار اجلاس میں بعنوان ’’پاکستان کو درپیش سنگین بیرونی خطرات‘‘ ایک خصوصی نشست آج ساڑھے چار بجے شام بمقام مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ -21نون ایونیو مسلم ٹاؤن برلب نہر نزد پنجاب کالج منعقد ہوگی۔ جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر شفیق جالندھری کریں گے جبکہ مہمان خصوصی ممتاز سفارتکار اور دانشور جاوید حسین ہوں گے۔جس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات، ممتاز صحافی اور دانشور شرکت کریں گے۔