قومی کرکٹ ٹیم کا 5روزہ تربیتی کیمپ آج سے شروع

قومی کرکٹ ٹیم کا 5روزہ تربیتی کیمپ آج سے شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے منتخب 16کھلاڑیوں کا 5روزہ تربیتی کیمپ آج سے شروع ہو گا۔شاہین 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے23اپریل کو لاہور سے براستہ دبئی انگلینڈ روانہ ہوں گے۔