یوسین بولٹ نے پاکستان آنے کے حوالے سے خوشخبری سنا دی

یوسین بولٹ نے پاکستان آنے کے حوالے سے خوشخبری سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گولڈ کوسٹ(نیٹ نیوز)کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ جمیکا کے یوسین بولٹ توجہ کا مرکز بنے رہے۔ ان کی آمد پر سٹیڈیم میں موجود 35 ہزار تماشائیوں نے کھڑے ہوکر تالیاں بجاکر ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے اب حالات کے اچھے ہونے کی خبریں آرہی ہے، ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر کے آئی ہے، مجھے اگر حکومتی سطح پر پاکستان آنے کی دعوت دی گئی تو اس بارے میں مثبت انداز سے سوچوں گا۔