سابق گورنر پنجاب محمد عباس خان عباسی کی 30 ویں برسی آج منائی جائیگی

سابق گورنر پنجاب محمد عباس خان عباسی کی 30 ویں برسی آج منائی جائیگی

چنی گوٹھ (نامہ نگار) سابق گورنر پنجاب محمدعباس خان عباسی کی 30ویں برسی آج 18اپریل بدھ کو منائی جارہی ہے ۔ وہ 31جولائی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

1995سے 4 جولائی 1977تک پنجا ب گور نر رہے ۔مرحوم اجواج بہاول پور میں برگیڈ ئیر اور سابق ریاست بہاول پور کی 13اکتوبر1955تک ولی عہد رہے ۔عباس خان عباسی ذولفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں وفاقی وزیر مذہبی امور رہے ۔

عباس خان برسی

مزید : ملتان صفحہ آخر