ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج منایا جائیگا

ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج منایا جائیگا

چنی گوٹھ (نامہ نگار) پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج 18اپریل بروز بدھ کو منایا جارہا ہے اس سلسلہ میں تحصیل (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

بھر میں سمینار اور تقریبات انعقاد بزم ہونگی ۔جس کا مقصد دیناہ بھر کی مختلف قدیم تہذیبوں کی ثقافت ورثہ اور آثار قدمہ کو محفوظ بنا نا ہے ۔

ثقافتی ورثہ

مزید : ملتان صفحہ آخر